احوال

 —
Rating
Likes Talking Checkins
117 0
About اردو کا پہلا آن لائن اخبار ہے۔ ہمارا مشن ایسے حقائق سامنے لانا ہے جسے میڈیا کاروباری مفادات کے تحت چھپا دیتا ہے
Description احوال ڈاٹ کام اسلامی دنیا اور خاص طور سے پاکستان سے متعلق خبریں، رپورٹس، ویڈیوز اور خبری تصاویر کو بروقت اپنے قارئین اور ناظرین کے سامنے پیش کرتی ہے۔احوال ڈاٹ کام پر ہم دنیا بھر کے میڈیا سے منتخب مواد پیش کرتے ہیں۔ یہ کہنا زیادہ مناسب ہو گا کہ احوال پر موجود زیادہ تر مواد کا براہ راست تعلق احوال سے نہیں ہے۔ ہم دنیا بھر کے میڈیا کی باریک بینی سے مانیٹرنگ کرتے ہیں اور ضروری مواد ایک جگہ جمع کردیتے ہیں۔
Mission ہمارا مشن چھپے ہوئے ایسے حقائق کو سامنے لاناہے جنہیں میڈیااپنے کاروباری مفادات کے باعث دبا دیتا ہے۔ اس مشن میں ہمارے ساتھ دنیا بھر سے ایسے لوگ رضاکارانہ طور پرشریک ہیں جو اطلاعات تک ہر ایک کی رسائی کو یقینی بنانا چاہتے ہیں۔ایسی خبریں جو واقعاتی لحاظ سے اہم ہیں مگر کاروباری یا دیگر مفادات کے باعث انہیں میڈیا دبا دیتا ہے، ہم انہیں زیادہ نمایاں کرتے ہیں۔
Web site www.ahwaal.com
Share

Reviews and rating

Avatar
Rate this media / news / publishing